the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین مذاکرات سے قبل کہا کہ چین ہمیشہ شمالی کوریا کا ساتھی رہا ہے اور انہیں اس کا (چین کا) ساتھ ملے یا نہ ملے وہ شمالی کوریا کے جوہری خطرے کے مسئلے کو اکیلا حل کرکے رہیں گے ۔مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ



اگر ضرورت پڑی تو امریکہ خود شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل پروگراموں سے نپٹ سکتا ہے۔برطانیہ کے اخبار فائنشئل ٹائمز میں شائع ہوئے انٹرویو میں انہوں نے کہا، اگر چین شمالی کوریا کے مسئلے کا حل نہیں کرے گا تو اس کا حل ہم کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.